ISSUE NINE – AUTUMN 2026 POETRY ریت میں گُم تہذیب شاعرۃ: آسیہ اسلم ،دشت ہے ایک بحرِ سکوت کا نامہر زرّہ ریت میں ہے پنہاں ایک کلام،نہ سایہ، نہ دیوار، نہ کوٸ ٹھکانہریت کی ترتیب میں گم ہے کوٸ فسانہ،کہتے ہیں آنکھوں کا دھوکہ ہے سراباصل میں یہ جاگتی آنکھوں کا ہے خواب،مٹی کے ٹیلوں تلے ہیں کٸی نشانیاںتہ در تہ دبی، ان گنت کہانیاںشب کی تاریکی میں چمکتا رہبر ستارہاندھیری راہ میں منزل کا ایک اشارہ،صحرا کی خامشی کے رنگ ہیں کچھ عجیبریت کی چادر میں گم، جیسے کوٸی تہذیب Asia Aslam is a writer based in Islamabad. Her work has received recognition and been published on various literary platforms. YOU MIGHT ALSO LIKE POETRYعکسِ خیال by Asia Aslam POETRYOrigin Story by Javeria Hasnain