Maryam Naveed

مریم اپنے بیچلرز کے دوسرے سیمیسٹر میں ہیں اور زیادہ اپنی عملی زندگی میں مصروف رہتی ہیں، پڑھائی اور ساتھ پارٹ ٹائم نوکری۔ لیکن جب بھی وہ جزبات زیادہ محسوس کرتی ہیں تو لکھتی ہیں۔ انہیں نفسیاتی تصاویر اور منفرد رویوں پر مبنی شاعری  پسند ہے اور اسی شوق نے ان کے اندر لکھنے کی صلاحیت پیدا کی ہے۔ اردو نہایت ہی سلیقامند زبان ہے اور وہ اسے اپنی شخصیت کا ایک حصہ بنانا چاہتی ہیں۔

ISSUE TWO – SPRING 2024

کہنے اور کرنے کو جہاں جی میں
ارمانوں کی جگہ کہاں جی میں

ISSUE TWO – MARCH 2024

اس نے  مجھے برسوں بعد خط لکھا ہے
لوٹنے کا خیال پھر بہانہ لکھا ہے

Scroll to Top