Awais Ahmad

اویس احمد سیئیٹل میں مقیم صحافی ہیں جو مرکزی اور جنوبی ایشیا کو کوَر کرتے ہیں۔ انہوں نے ۲۰۱۷ میں امیرکن یونیورسٹی واشنگٹن سے صحافت میں بی اے کے ساتھ ٹرانس کلچرل لٹریچر میں مائنر کیا۔ اویس اپنی تحریر میں تعلق کے احساس  تارکینِ وطن اور جبر کے سوالات کھوجتے ہیں ۔فارغ وقت میں وہ  پڑھنا اور ٹی وی دیکھنا پسند کرتےہیں۔کبھی کبھار وہ  ٹک ٹاک  پر گاتے ہوئے ویڈیوز پوسٹ کرتے ہیں۔

مجھے بچپن سے ہی اپنا نام سخت ناپسند تھا۔ جب میں سات سال کا تھا، میں نے اپنے گھر والوں
سے کہا کہ وہ مجھے واسع بلائیں۔ واسع۔

Scroll to Top