Syed Hur Abbas

سید حر عباس اپنی  گریجویشن  کر رہے ہیں۔ اس کے علاوہ وہ شاعری اور افسانے لکھتے ہیں۔ ان کے پاس کافی مواد ہے۔ وہ ان پر مختصر فلمیں جلد بنانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ ساتھ ہی اپنے لکھے ہوئے گانوں کو بھی ریکارڈ کروائیں گے۔

Fiction
Faisla

اس دور نے انسان کو لالچی ہی نہیں بلکہ اندھا بھی کردیا ہے۔  یہاں وفاداروں کی کوئی عزت، قدروقیمت نہیں۔ اس ماحول میں سانس لینا جرم بن چکا ہے

Scroll to Top