Nuzhat Nisar نزہت نثار ایک مدیر، مترجم، صحافی اور مصنفہ ہیں جو اُردُو رسائل و کتب کی تصنیف و تالیف اور ادارت سے وابستہ ہیں۔ بطور صحافی ان کا کام تعلیم، حقوقِ نسواں، سماجی انصاف، ماحول اور زبان و ادب سے متعلق موضوعات کا احاطہ کرتا ہے۔ ISSUE TWO – MARCH 2024 Fiction (translation)سبھا جب اُس لڑکی کا نام سبھاشنی رکھا گیا تھا، تب کون جانتا تھا کہ وہ گونگی نکلے گی۔ اُس کی دو بڑی بہنوں کا نام سکیشنی اور سہاسنی تھا