اویس احمد سیئیٹل میں مقیم صحافی ہیں جو مرکزی اور جنوبی ایشیا کو کوَر کرتے ہیں۔ انہوں نے ۲۰۱۷ میں امیرکن یونیورسٹی واشنگٹن سے صحافت میں بی اے کے ساتھ ٹرانس کلچرل لٹریچر میں مائنر کیا۔ اویس اپنی تحریر میں تعلق کے احساس تارکینِ وطن اور جبر کے سوالات کھوجتے ہیں ۔فارغ وقت میں وہ پڑھنا اور ٹی وی دیکھنا پسند کرتےہیں۔کبھی کبھار وہ ٹکٹاک پر گاتے ہوئے ویڈیوز پوسٹ کرتے ہیں۔